مسعود پزشکیان: پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔