جماران | ایران اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، معیشت اور فکر

​عراقچی : امریکہ کی کسی بھی نئی مہم جوئی کے تباہ کن نتائج ہوں گے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئی مہم جوئی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔

خبر نمبر: ۱۷۳۲۸۱۰
​عراقچی : امریکہ کی کسی بھی نئی مہم جوئی کے تباہ کن نتائج ہوں گے

جماران کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ایک بار پھر سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ امریکہ کی جانب سے اعتماد سازی اور منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے مخلصانہ آمادگی کے ٹھوس شواہد سامنے آئیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے سفارت کاری کے بجائے جنگ کو ترجیح دی تو یہ فیصلہ یقیناً امریکہ کی ایک اور تزویراتی شکست پر منتج ہوگا، اور اس شکست کا پیمانہ ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑا ہوگا۔

 

endNewsMessage1

آپ کی رائے