جماران | ایران اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، معیشت اور فکر

​مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کے افتتاح پر حماس کا شدید ردعمل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کولمبیا کی نئی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

خبر نمبر: ۱۷۳۱۸۱۸
​مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کے افتتاح پر حماس کا شدید ردعمل

جماران نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق، حماس نے ایک بیان میں کہا کہ کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا اقدام فلسطینی عوام کے حقوق پر کھلا حملہ ہے۔

تحریک نے مزید کہا کہ کولمبیا کی نئی حکومت کا سابق صدر گوستاوو پیٹرو کے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنا ایک ایسی حکومت کی جانب داری کا اظہار ہے جسے حماس نے مجرمانہ قرار دیا۔ بیان کے مطابق، اس حکومت کی عالمی تنہائی میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

 

endNewsMessage1
ٹیگز: حماس

آپ کی رائے