جماران نیوز ایجنسی کے مطابق، دونوں وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران علاقائی پیش رفت، بالخصوص یمن کی صورتحال پر مشاورت کی۔
گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے حصول کے لیے ممکنہ راستوں اور سفارتی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور سید بدر البوسعیدی نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے یمن سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور امن و استحکام کے قیام کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔