جماران کے مطابق، علی کمساری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کرنل بہمن صابری اور دیگر پسماندگان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کے لیے اللہ تعالیٰ کی وسیع رحمت اور اہل خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس غم میں مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔