- خبر کاکوڈ: 1716621
،جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے۔
امام شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جماران کی رپورٹ کے مطابق،جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے۔
تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں پاسداران انقلاب کے سربراہ احمد وحیدی اور قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی بھی شریک ہوئے۔
کاپی ہو گیا