جماران | ایران اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، معیشت اور فکر

کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

ایران کے اسلامی صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

خبر نمبر: ۱۶۹۲۷۹۳
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

​جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے اسلامی صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر صدر پزشکیان نے ایران کی مسیحی برادری کے قابل فخر شہداء میں سے ایک ممتاز شہید رزمک خاچاتوریان  کے گھر گئے.

انہوں نے اس موقع پر تمام مسیحی خاندانوں و خاص طور پر مسیحی شہدا کے اہل خانہ کو حضرت عیسٰی علیہ السلام کے یوم ولادت اور کرسمس کی مبارک باد پیش کی. 

 

endNewsMessage1

آپ کی رائے