جماران | ایران اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، معیشت اور فکر

انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں کا شمالی پاکستان میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

شہر سکردو میں آج نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازی سڑکوں پر نکل آئے

خبر نمبر: ۱۶۷۱۵۰۴
انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں کا شمالی پاکستان میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد (ارنا) شمالی پاکستان کے شہر سکردو میں آج نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازی سڑکوں پر نکل آئے اور ایران پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔

 

اسکردو میں نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازیوں نے مزاحمتی محاذ اور انقلاب اسلامی ایران کی حمایت اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگا کر ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔

 

 

endNewsMessage1

آپ کی رائے