پاکستان کا دعویٰ چین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن J-۳۵ اسٹیلتھ طیارے اور جدید ترین HQ-۱۹ ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش کر دی حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں حاصل کی جانے والی سفارتی کامیابیاں جاری کی گئیں