نتن یاہو ایران سے خوفزدہ، ہم کسی نئی جنگ کے خواہاں نہیں صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اسرائیلی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے