خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بھارتی وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج لکھنو میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانا نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔