زائرین کے زمینی سفر پر پابندی؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک گیر احتجاج کا اعلان: ہم ہرگز غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر اخلاقی اقدام کو قبول نہیں کریں گے، علامہ راجہ ناصر جعفری ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے زائرین کے لیے چہلم امام حسین پر زمینی راستوں پر…