قزا قستان اور ترکمانستان کا دورہ ثمر آور؛ پڑوسی ممالک کے ساتھ ۱۴ معاہدوں پر دستخط، صدر پزشکیان ایرانی صدر جمعہ کی شام قازقستان اور ترکمانستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے بع تہران واپس پہنچ گئے۔