پاک بحرین عسکری تعلقات کو مزیر مضبوط بنانے کا عزم عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔