کراچی، آئی ایس او کے زیر اہتمام وفاقی جامعہ اردو میں عظیم الشان یومِ حسینؑ کا انعقاد کربلا انسانیت کے ضمیر کی بیداری کا استعارہ ہے، شیعہ سنی علماء شیعہ سنی علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امام حسینؑ یزید کے خلاف قیام نہ کرتے تو آج یزید کو ایک باوقار حکمران…