غزہ کے شمال اور جنوب پر اسرائیلی حملے جاری، رفح اور خان یونس میں شدید بمباری اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شمالی اور جنوبی غزہ کی متعدد آبادیوں کو شدید فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنایا ہے،