رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام سید حسن خمینی کا خط عوام کی شاندار موجودگی نے ہر آزاد شخص کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو لادئیے ہیں ہماری شاندار سرزمین کے پیارے لوگوں کی بابرکت موجودگی، ان دنوں میں جب ظالم دشمن اسے تباہ و برباد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے