دہلی دھماکے پر مولانا کلب جواد کا رد عمل،بے گناہوں کا قتل کرنے والا کبھی مسلمان نہیں ہوسکتا معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نقوی نے دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔…