لکھنؤ میں آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں اور میڈیا کے گستاخ رویّے کے خلاف احتجاج مظاہرین نے نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف بھی مردہ باد کے نعرے لگائے