امدادی سامان غزہ لانیوالے جہاز میڈلین سے اغوا ۱۲ امدادی کارکنان حراستی مرکز منتقل میڈلین جہاز کے امدادی کارکنان کو اسرائیلی ائیرپورٹ کے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا جنہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔