امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کو عالمی امام خمینی ایوارڈ سے نوازا گیا امام خمینی میموریل ٹرسٹ، کرگل (ہندوستان) کو پہلے دو سالہ بین الاقوامی امام خمینی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔