شیعہ علماء کونسل کا ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آخر میں علامہ فیاض حسین مطہری نے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طول عمرکی دعا کے ساتھ ملک و سلامتی کیلئے دعا کی