ایران پر اسرائیلی حملے پر دنیا بھر کا شدید رد عمل، اسرائیل کی سخت مذمت اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے