اردو ویب سائٹ - بیٹا ورژن

ایران کے صوبہ خوزستان کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

جماران کی نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق،ایران کے صوبہ خوزستان کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

 خوزستان کے ڈپٹی گورنر برائے سلامتی و انتظامی امور ولی اللہ حیاتی نے بتایا کہ گزشتہ رات امریکی جارح فوج نے صوبے کے 3 مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔

 

آب و ہوا
نقطۂ نظر اور آراء

مضامین کی ذمہ داری ان کے مصنفین پر ہے، اور اس کی اشاعت کا مطلب ان تبصروں کی منظوری نہیں ہے۔