- خبر کاکوڈ: 1693404
سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فرمان پر جنرل وحیدی کو سپاہ پاسداران کا ڈپٹی کمانڈر انچیف منصوب کردیا گیا ہے۔
سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فرمان پر جنرل وحیدی کو سپاہ پاسداران کا ڈپٹی کمانڈر انچیف منصوب کردیا گیا ہے۔
جماران کے مطابق سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حکم پر سابق وزیر دفاع جنرل وحیدی کو سپاہ کا ڈپٹی کمانڈر انچیف منصوب کرنے کی تقریب میں کہا ہے کہ جنرل وحیدی سپاہ پاسداران کی تاسیس کے آغاز سے ہی ممتاز کمانڈروں میں شامل رہے ہیں۔
انھوں نے ملک کے وزیر دفاع اور سپاہ پاسداران کے مختلف عہدوں پر جنرل وحیدی کی خدمات کو قابل قدر قرار دیا۔
کاپی ہو گیا