- خبر کاکوڈ: 1671504
شہر سکردو میں آج نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازی سڑکوں پر نکل آئے
اسلام آباد (ارنا) شمالی پاکستان کے شہر سکردو میں آج نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازی سڑکوں پر نکل آئے اور ایران پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
اسکردو میں نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازیوں نے مزاحمتی محاذ اور انقلاب اسلامی ایران کی حمایت اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگا کر ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
کاپی ہو گیا